7 اکتوبر 2015 - 13:41
ویڈیو کلیپ/ سانحہ منیٰ میں جانبحق ہوئے دو قاریوں کی آخری تلاوت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذیل میں دی گئی ویڈیو دو بین الاقوامی قارئیوں ’’مرحوم حسن دانش‘‘ اور ’’مرحوم حسنی کارگر‘‘ سے متعلق ہے جو انہوں نے ایک ساتھ مسجد الحرام میں اس سال تلاوت کی۔ اور یہ دونوں قاری ایک ساتھ سانحہ منیٰ میں جانبحق ہو گئے اور بارگاہ الہی میں کوچ کر گئے۔